Halaku khan history in urdu free download

          This novel contain complete history and life story of the famous Mongolian Ruler Hulagu Khan () in Urdu language.

        1. This novel contain complete history and life story of the famous Mongolian Ruler Hulagu Khan () in Urdu language.
        2. Halaku Khan Was the great Conquest of the History.
        3. Halaku Khan By Aslam Rahi M. A ; Topics: urdu novel ; Collection: opensource ; Item Size: M ; Addeddate:
        4. Halaku Khan By Aslam Rahi M.A · ONLINE READ · DOWNLOAD (7 MB). OTHER LINK.
        5. Halaku khan Author: Akhtar Yunus Edition Number: Publisher: Himalaya Book House, Delhi Year of Publication: Language: Urdu Pages:
        6. Halaku Khan By Aslam Rahi M. A ; Topics: urdu novel ; Collection: opensource ; Item Size: M ; Addeddate:...

          ہلاکو خان نے اُمُّ البلاد کے ساتھ وہی سلوک کیا جس کے لیے اس کے دادا بھی مشہور تھے

          بغداد کا لاتعداد فوج سے محاصرہ کر لیا گیا۔ چاروں طرف بلندیوں پر سے پتّھر اور مشتعل رال کے گولے شہر والوں پر برسنے لگے اور چالیس روز کے سخت محاصرے کے بعد یہ طے ہوا کہ ہلاکو خاں سے صلح کی جائے۔

          ہلاکو خاں نے دھوکہ دے کر خلیفہ کے خاص افسران کو اپنے کیمپ میں بلایا اور ذرا سے بہانے پر سب کو قتل کر ڈالا۔ آخر کو یہ طے ہوا کہ شہر کو بچانے کے لیے صلح کی جائے۔ چناں چہ خود خلیفہ مع اپنے بھائی اور دونوں بیٹوں اور قریب تین ہزار آدمیوں کے ہلاکو خاں کے خیمے میں گئے۔

          یہ تین ہزار آدمی شہر کے بڑے بڑے قاضی، شیخ، امام اور دوسرے بڑے لوگ تھے۔ ہلاکو خاں نے سب کا بڑی خندہ پیشانی سے استقبال کیا۔ خلیفہ اور تینوں شہزادوں کو شرفِ باریابی بھی بخشا۔

          جب خلیفہ کو ہر طرح کا اطمینان دلا دیا تو ہلاکو خاں نے خلیفہ سے کہا کہ مجھ کو بغداد شہر خاص کی ذرا مردم شماری کرنا ہے لہٰذا حکم بھیج دیجیے کہ تمام مسلح آدمی اور باشندے شہر سے باہر آجائیں۔ چناں چہ جب سب آگئے تو گرفتار کر لیے گئے اور دوسرے روز ہلاکو خاں نے سب کو قتل کر کے خاص بغداد